گراؤنڈ رپورٹ

یونیورسٹی کو اسکول بنا رکھا ہے ،جامعہ کے طلبا کا الزام

ویڈیو:  جامعہ ملیہ اسلامیہ میں گزشتہ 11سال سے اسٹوڈنٹس یونین کے انتخابات نہیں ہوئے ہیں ،اب کچھ طلبا چاہتے ہیں کہ یہاں انتخاب ہو ۔اس موضوع پر جامعہ کے اسٹوڈنٹس سے دی وائر کی بات چیت