ادبستان

شاہ ولی اللہ لائبریری :بیش قیمتی کتابوں کا ادارہ

ویڈیو:جانیے1994میں قائم شدہ پرانی دلی کی شاہ ولی اللہ لائبریری کس طرح بیش قیمتی کتابوں کا ادارہ ہونے کے ساتھ ساتھ گردو نواح کے لوگوں کے لیے ایک تعلیمی گہوارہ بھی ہے۔