فکر و نظر

جن گن من کی بات: آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے ٹی ڈی پی  کے آندھرا پردیش کوخصوصی ریاست کا درجہ دیے جانے کے مطالبہ پر جاری سیاسی اٹھا پٹک پر ونود دوا کا تبصرہ