ویڈیو

ہم بھی بھارت : ایس سی ایس ٹی قانون میں تبدیلی

ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں سنیےایس سی ایس ٹی قانون میں سپریم کورٹ کی ترمیم پردلت مفکر چندر بھان پرساد اور سپریم کورٹ کے وکیل کے ٹی ایس تلسی سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت