فکر و نظر

جن گن من کی بات: مودی کی بے تابی اور تاج محل

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے پی ایم او کے ذریعے وزارات سے اگلے 6 مہینے میں افتتاح کیے جانے لائق پروجیکٹس کی فہرست مانگنے اور تاج محل کو لے کر سپریم کورٹ کے ذریعے  حکومت کو نشانہ بنانے  پر ونود دوا کا تبصرہ۔