ویڈیو: 1968 میں آدم پور سیٹ سے ہریانہ کے سابق وزیراعلیٰ بھجن لال کے جیتنے کے بعد ان کی فیملی کبھی بھی اس سیٹ سے ہاری نہیں ہے۔ اس سیٹ پر اس بار بھجن لال کے بیٹے اور موجودہ کانگریس ایم ایل اے کلدیپ سنگھ بشنوئی کا مقابلہ بی جے پی کی سونالی پھوگاٹ سے ہے،جو کہ سوشل میڈیا پر ٹک-ٹاک اسٹار کے طور پر مشہور ہیں۔
Related
Categories: فکر و نظر, ویڈیو
Tagged as: BJP, Congress, Haryana, Haryana Assembly Elections, JJP, Manohar Lal Khattar, Narendra Modi, News, Politics, The Wire Urdu, بی جے پی, دی وائر اردو, دی وائر ویڈیو, سیاست, کانگریس, منوہر لال کھٹر, نریندر مودی, ہریانہ, ہریانہ اسمبلی الیکشن