فکر و نظر

کیوں حیدرآباد پولیس انکاؤنٹر پر جشن منانے جیسا کچھ نہیں ہے؟

ویڈیو: حیدر آباد میں خاتون  ڈاکٹر کےریپ اور قتل کے چاروں ملزمین کی پولیس انکاؤنٹر میں موت کے بعد لوگ پولیس کی حمایت میں سامنے آئے ہیں،وہیں اس انکاؤنٹر کی جانچ کی مانگ بھی اٹھ رہی ہے۔ اس مدعے پر دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔