خبریں

جھارکھنڈ میں بی جے پی کو ہار کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟

ویڈیو:جھارکھنڈ اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کو شکست دیتے ہوئے جے ایم ایم-کانگریس-آرجے ڈی اتحاد نے جیت حاصل کر لی ہے۔ اس مدعے پر دی وائر کے اجئے آشیرواد سے وشال جیسوال کی بات چیت۔