خبریں

کسانوں سے مودی کیوں نہیں کرتے بات؟ ’مون پردھان منتری‘ کون؟

ویڈیو: جب سے کسانون کا مظاہرہ  شروع ہوا تب سے آج تک وزیر اعظم نریندر مودی کسانوں پر کچھ نہیں بولے، جبکہ انہوں نے کئی طرح کی بیٹھکوں اورتقریبات میں حصہ لیا ہے۔اس موضوع پر سوراج انڈیا کے قومی صدر یوگیندر یادو سے دی  وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔