خبریں

کووڈ 19مینجمنٹ: کیا کرسی بچا پائیں گے یوگی آدتیہ ناتھ؟

ویڈیو: اتر پردیش میں کووڈ مینجمنٹ کو لےکر بی جے پی  دو خیموں میں بٹی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ ایک وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف ہے تو دوسرا ان کے ساتھ ہے۔ اسی بیچ گجرات کیڈر کے آئی اے ایس افسر اروند کمار شرما کو اتر پردیش بھیج کر وزیر اعظم  نے مداخلت کی  ہے۔ اس موضوع  پر سینئر صحافی  شرت  پردھان اور سدھارتھ کلہنس سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔