خبریں

لنچنگ: جنید، آصف اور اب راہل خان؛ مسلمانوں کو ڈر کیوں نہیں لگے گا؟

ویڈیو:  ہریانہ کے پلول میں14 دسمبر کو23 سالہ مسلم نوجوان راہل خان کو اس کے تین دوستوں نے مبینہ طور پر پیٹ پیٹ کر مار ڈالا تھا۔ ملزم نے متاثرہ  کے گھر والوں کو بتایا تھا کہ وہ سڑک حادثے میں شدیدطور پر زخمی ہوا ہے۔ حالاں کہ اس معاملے کا ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد تینوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔