الیکشن نامہ

یوپی انتخابات: بی ایس پی کے قومی جنرل سکریٹری ستیش چندر مشرا کا دعویٰ – اب کی بار بہن جی کی سرکار

ویڈیو:  بی ایس پی کے قومی جنرل سکریٹری ستیش چندر مشرا نے سینئر صحافی شرت پردھان کو لکھنؤ میں ایک خصوصی انٹرویو کے دوران  کہا کہ یہ سوچنا غلط ہے کہ بی ایس پی اتر پردیش میں ہار چکی ہے اور الیکشن سے باہر ہے۔