الیکشن نامہ

لکھیم پور کھیری تشدد پر بی جے پی ایم ایل اے کا دعویٰ – وہ کسان نہیں خالصتانی تھے

ویڈیو:  اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے رجحانات کو سمجھنے کے لیے دی وائر کی ٹیم حال ہی میں لکھیم پور کھیری پہنچی۔  بی جے پی نے ایک بار پھر لکھیم پور صدر سے  اپنے  ایم ایل اے  یوگیش ورما کو میدان میں اتارا ہے۔ ایم ایل اے سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات  چیت۔