خبریں

اگنی پتھ ملٹری بحالی اسکیم: کیلاش وجے ورگیہ کے ’چوکیدار‘ والے تبصرے پر طلبا کا جواب

ویڈیو:  اگنی پتھ اسکیم کے سلسلے میں نوجوانوں کے احتجاج کے بیچ مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے کہا تھا کہ اگنی پتھ کے رنگ روٹوں کو ‘ڈرائیور، الیکٹریشن، دھوبی اور نائی کی مہارت’ کے ساتھ تربیت دی جائے گی۔ وہیں، بی جے پی کے جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ نے کہا تھا کہ اگر انہیں پارٹی دفتر میں سیکورٹی رکھنی ہے تو وہ کسی سابق ‘اگنی ویر’ کو ترجیح دیں گے۔