خبریں

مہاراشٹر: میونسپل انتخابات میں 3 سال کی تاخیر؛ کیا بی جے پی الیکشن لڑنے سے ڈر رہی ہے؟

ویڈیو:  مہاراشٹر میں23 میونسپل کارپوریشن، 26 ضلع پریشد اور 385 نگر پنچایتوں کے انتخابات ایک سال سے زیادہ عرصے سے زیر التوا ہیں۔ یہی نہیں، نوی ممبئی، کولہاپور، تھانے، وسئی، ورار، کلیان ڈومبیولی کے انتخابات میں تین سال کی تاخیر ہوچکی ہے۔