گراؤنڈ رپورٹ

نوح تشدد: ضلع انتظامیہ کی امن کمیٹی کے ممبر نے کہا – میوات کے ہندوؤں کی حفاظت ہمارا فرض

ویڈیو:  ہریانہ کے میوات علاقے کے نوح میں وی ایچ پی اور بجرنگ دل کی شوبھا یاترا کے دوران فرقہ وارانہ جھڑپوں کے بعد یاترا کے لیے ضلع انتظامیہ کی طرف سے تشکیل دی گئی امن کمیٹی کے رکن رمضان چودھری نے تشدد کو منصوبہ بند بتایا ہے۔ ان کے ساتھ بات چیت۔