فکر و نظر

بی جے پی 2024 میں انتخابات جیتنے کے لیے فرقہ وارانہ تشدد کا استعمال کرے گی: مہوا موئترا

ویڈیو:  پارلیامنٹ کے مانسون اجلاس، بی جے پی کی سیاست، اپوزیشن اتحاد اور آئندہ لوک سبھا انتخابات کے بارے میں ترنمول کانگریس کی ایم پی  مہوا موئترا سےدی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔