گراؤنڈ رپورٹ

ہریانہ: نوح میں ہوئی بلڈوزر کارروائی میں 1857 کے شہیدوں کی یادگار کو بھی مسمار کیا گیا

ویڈیو:  نوح میں ہوئےفرقہ وارانہ تشدد کے بعد انتظامیہ نے ہزار سے زائد مکانات اور دکانیں مسمار کی تھیں، جن میں سے اکثر کا تعلق مسلم کمیونٹی سے تھا۔ تاہم، اس کارروائی کی زد میں شہر سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر قائم  ایک یادگاربھی آیا، جو 1857 میں پہلی جنگ آزادی کے شہیدوں  کی یاد میں تعمیر کی گئی تھی۔