فکر و نظر

اڈانی گروپ کو وہ پورٹ سستے دام میں کیسے حاصل ہوا، جس سے حکومت ہزاروں کروڑ کما سکتی تھی؟

ویڈیو: اڈانی گروپ نے پچھلے 5 سالوں میں بندرگاہ کے کاروبار میں بہت زیادہ منافع کمایا ہے۔ دی وائر نے تین مضامین کی ایک سیریز میں آندھرا پردیش میں گنگا وارام پورٹ کے حصول کو بنیاد بنا کر بتایا  ہے کہ کیسے حکومت نے اس گروپ کو  کاروبار بڑھانے میں مدد کی۔ اجئے کمار تفصیل سے بتا رہے ہیں۔

اڈانی گروپ کے بندرگاہوں کے حصول کے طریقوں پر پہلی، دوسری اور تیسری رپورٹ یہاں پڑھی جا سکتی ہے۔