فکر و نظر

اڈانی کی کمپنیوں میں کس کا پیسہ؟

ویڈیو: ہنڈنبرگ ریسرچ  نے الزام لگایا تھا کہ اڈانی گروپ کی کمپنیوں میں گروپ کے پروموٹر بھی بیرون ملک رقم بھیج کر اس کے اسٹاک میں ہیرا پھیری اور اسٹاک کی قیمت بڑھانے کے لیے فراڈ کر رہے ہیں۔ اب تحقیقاتی صحافیوں کے نیٹ ورک او سی سی آر پی  نے اپنی رپورٹ میں اڈانی گروپ کی آف شور فنڈنگ کے حوالے سے پروموٹرز کے ناموں کا انکشاف کیا ہے۔