خبریں

منی پور: آخری کُکی خاندانوں کو امپھال سے ہٹایا گیا، سیکورٹی کے حوالے سے اٹھائے سوال

ویڈیو:  2 ستمبر کو آسام رائفلز کے جوان اور منی پور پولیس کی ایک ٹیم امپھال کے نیو لیمبولین علاقے میں رہنے والے کچھ کُکی خاندانوں کو زبردستی نکالنے کے لیے پہنچی تھی، جو شہر میں کمیونٹی کے کچھ آخری خاندان تھے۔ اب انہیں دارالحکومت سے 25 کلومیٹر دور کانگ پوکپی ضلع کے ایک گاؤں میں بھیج دیا گیا ہے۔