فکر و نظر

پارلیامنٹ کی سکیورٹی میں کوتاہی یا ہندوستان کی بدحالی: بڑا سوال کیا ہے؟

ویڈیو: ان نوجوانوں کی زندگی اور اہل خانہ کی بات،  جنہوں نے13 دسمبر کو پارلیامنٹ میں گھس کر حکومت کے خلاف اپنا احتجاج درج کیا۔ دی وائر کے اجئے کمار بتا رہے ہیں کہ اس پورے معاملے کو صرف پارلیامنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی تک محدود کرکے نہیں دیکھا جانا چاہیے، بلکہ نوجوانوں کی کہانی بتاتی ہے کہ یہ معاملہ ہندوستان کی بدحالی  سے جڑا ہوا ہے۔