خبریں

یہ بی جے پی سرکار نہیں، صنعتکاروں کی مودی سرکار ہے: کسان لیڈر راکیش ٹکیت

ویڈیو: کسانوں کی تحریک کے دوبارہ شروع ہونے پر کسان لیڈر راکیش ٹکیت سے دی وائر کے اندر شیکھر سنگھ کی بات چیت۔