خبریں

الیکٹورل بانڈ: ’سپریم کورٹ ایس بی آئی کے منہ میں انگلی ڈال کر جانکاری نکلوا سکتا ہے‘

ویڈیو: الیکٹورل بانڈ اسکیم کی منسوخی کے بعد اسٹیٹ نے  بینک سپریم کورٹ کی جانب سے مانگی گئی تفصیلات فراہم کرنے کےلیے جون تک کا وقت مانگا ہے۔ اس حوالے سے مختلف ماہرین نے سوالات اٹھائے ہیں۔ اسی موضوع پر الہ آباد ہائی کورٹ کے سابق جج گووند ماتھر سے بات کر رہی ہیں دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی۔