سات اکتوبر 2023سے اب تک غزہ پٹی میں 67 ہزار سے زائد فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔

غزہ میں ایک عمارت۔ تصویر: X/@UNRWA
سات اکتوبر 2023سے اب تک غزہ پٹی میں 67 ہزار سے زائد فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان میں سے تقریباً ایک تہائی 18 سال سے کم عمر کے افراد تھے۔ ان ہلاکتوں اور وسیع تر تباہی کا ایک منظرنامہ۔
مضامین پڑھنے کے لیے عنوانات پر کلک کریں؛
’اسرائیل کو غزہ پر حملہ بند کر دینا چاہیے اور اپنا قبضہ ختم کرنا چاہیے‘
اسرائیلی دادی اور غزہ کی کسمپرسی
حسن نصر اللہ، اسرائیلی ہٹ دھرمی، غزہ اور اب بیروت
مہاتما گاندھی کا مودی کو خط: تم غزہ پر چُپ کیوں رہے؟
غزہ: ’برادر … میں نے تین دن سے کچھ نہیں کھایا‘
غزہ جغرافیہ نہیں، ایک چیخ ہے
غزہ: موت کے سائے میں صحافت
Categories: خبریں
