خبریں

سی بی آئی : راکیش استھانا کی تقرری غیر قانونی ہے : پرشانت بھوشن

سی بی آئی میں تقرری کا معاملہ : موجودہ حکومت نے قانون اور سپریم کورٹ کے گائیڈ لائنس کا مذاق بنا رکھا ہے: سپریم کورٹ کے وکیل پرشانت بھوشن کا تبصرہ