مجھے اپنی مڈل کلاس ذہنیت سے نکلنے میں 40 سال لگ گئے: عادل حسین شیئر کریں فیاض احمد وجیہہ 02/12/201808/12/2018 ویڈیو: لائف آف پائی، انگلش ونگلش، عشقیہ، مکتی بھون اور وہاٹ ول پیپل سے جیسی فلموں میں کام کر چکے اداکار عادل حسین سے فیاض احمد وجیہہ کی بات چیت