اے آئی ایم آئی ایم رہنما اکبر الدین اویسی تلنگانہ کے چندرائن گٹہ سیٹ سے جیت گئے ہیں۔
نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم )رہنما اور اسدالدین اویسی کے بھائی اکبر الدین اویسی تلنگانہ کے چندریان گٹا سیٹ سے جیت گئے ہیں۔تلنگانہ میں 119 میں سے 96 سیٹوں کے رجحان آ گئے ہیں۔ یہاں 67 سیٹوں پر ٹی آر ایس ، 22 پر کانگریس گٹھ بندھن، بی جے پی 4 پر اور تین سیٹوں پر دیگر آگے ۔
Hyderabad: AIMIM leader Akbaruddin Owaisi wins from Chandrayan Gutta constituency. #Telangana pic.twitter.com/ItjQpPQcDU
— ANI (@ANI) December 11, 2018
تلنگانہ میں ٹی آر ایس کو واضح اکثریت ملتی نظر آرہی ہے۔اس طرح کے نتیجے پر ٹی آر ایس کی رکن پارلیامنٹ کویتا نے کہا ہے کہ ، ہمیں تلنگانہ کی عوام پر بھروسہ ہے ۔ ہم نے یہاں سنجیدگی سے کام کیا ہے اور ہم نے موقعوں کا استعمال کیا ہے۔ اس لیے ہمیں یقین ہے کہ عوام ہمیں واپس اقتدار میں لائے گی ۔
K Kavitha, Telangana Rashtra Samithi (TRS) MP: We believe people of Telangana are with us. We have sincerely worked and utilised the opportunity given to us. So I believe voters will bring us back to power, and that too independently. We are very confident about it. pic.twitter.com/fgY4EwfguZ
— ANI (@ANI) December 11, 2018
Categories: خبریں