خبریں

بچوں کا جنسی استحصال روکنے کے لیے تقریباً 1500ریپ متاثرہ نے سپریم کو رٹ کو لکھا خط

ویڈیو: ملک میں بچوں کے ساتھ جنسی استحصال کے بڑھتے  واقعات پر ملک کے 1500 ریپ متاثرہ نے حال ہی میں سپریم کورٹ کو خط لکھ کر مداخلت کی مانگ کی  ہے۔