خبریں

اتر پردیش: لاک ڈاؤن میں میرٹھ کے پاس پھنسے مزدور، کھانے کی قلت

ویڈیو: بہار اور جھارکھنڈ کے مزدور اتر پردیش کے میرٹھ شہر کے پاس لاک ڈاؤن کے بیچ پھنس گئے ہیں۔ یہاں پھنسے یہ مزدور کھانے کی کمی کے ساتھ ہی اور بھی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔