خبریں

دہلی میں کیرتی نگر کی جھگیوں میں آگ؛ غریب ہر حال میں مرتا ہے، لاک ڈاؤن ہو یا آگ

ویڈیو: دہلی کے کیرتی نگر کے چونابھٹی جے جے کلسٹر سلم ایریا میں 21 مئی کی رات تقریباً11 بجے آگ لگ گئی تھی۔ یہاں 20 ہزار سے زیادہ مزدور رہتے ہیں۔ شیکھر تیواری کی متاثرین  سے بات چیت۔