خبریں

تشار مہتہ کے ’گدھ‘ صحافی اور غیرقانونی ہوتا اختلاف رائے کا حق

ویڈیو: مہاجر مزدوروں  کے بحران  کے کوریج کے لیے 27 مئی کو سپریم کورٹ کے سامنے فوٹو اور ویڈیو جرنلسٹ کے خلاف ہندوستان کے سالیسیٹر جنرل تشار مہتہ کے تبصرے پر آل انڈیا ورکنگ نیوز کیمرا مین ایسوسی ایشن نے تنقیدکی ہے۔ اس موضوع پر چرچہ  کر رہی ہیں عارفہ  خانم شیروانی۔