خبریں این ایس اے: سپریم کورٹ کے ہائی کورٹ کے فیصلے میں دخل اندازی سے انکار پر ڈاکٹر کفیل نے کیا کہا دی وائر اسٹاف 21/12/2020 شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailRedditPocketسپریم کورٹ نے گزشتہ17دسمبر کونیشنل سکیورٹی ایکٹ(این ایس اے)کے تحت ڈاکٹر کفیل خان کی حراست کو رد کرنے اور انہیں فوراً رہا کیےجانے کے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے میں دخل اندازی سے انکار کر دیا تھا۔ اس فیصلے پر ڈاکٹر کفیل نے دی وائر سے بات چیت کی۔ شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailRedditPocket Related Categories: خبریں, فکر و نظر, ویڈیو Tagged as: Aligarh, Aligarh Muslim University, Aligarh Muslin University Teachers Union, CAB Protest, Citizenship (Amendment) Bill, Citizenship Amendment Act, Dr. Kafeel Ahmad, News, Rashtriya Swayamevak Sangh, RSS, Saharanpur, The Wire, Union Home Minister Amit Shah, UP STF, اترپردیس پولیس, اردو خبر, اے ایم یو, ڈاکٹر کفیل خان, شہریت قانون, ممبئی