گراؤنڈ رپورٹ کیسے غازی پور میں دوبارہ زندہ ہوا کسانوں کا مظاہرہ دھیرج مشرا 31/01/2021 شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailPocketویڈیو:گزشتہ 26 جنوری کو دہلی میں ٹریکٹر ریلی کے بعد اتر پردیش انتظامیہ نے غازی پور بارڈر پرمظاہرہ کر رہے کسانوں کو ہٹانے کا آرڈر دیا تھا۔ حالانکہ بھارتیہ کسان یونین کے رہنما راکیش ٹکیت کی اپیل کے بعدیہاں کسانوں کا ہجوم امنڈ پڑا ہے۔ شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailPocket Related Categories: گراؤنڈ رپورٹ, ویڈیو Tagged as: Agriculture ordinance, Bharat Band, Central Government, Dilli Chalo, Farm Bills, Farmer's Plight, Farmers, Farmers Protest, minimum support price, Modi Govt, MSP, Narendra Modi, News, Punjab, SAD, Shiromani Akali Dal, The Wire, ایم ایس پی, پنجاب, دی وائر, کسان بل, مودی حکومت