خبریں

گورکھپور میں مسلمانوں پر گھر خالی کرنے کے لیے یوگی حکومت کا دباؤ

ویڈیو:اتر پردیش کے گورکھپورواقع گورکھ ناتھ مندر کے آس پاس کے ایک درجن سے زیادہ  گھروں کو ہٹاکر مبینہ  طور پر مندر کو تحفظ فراہم  کرنے کے لیے پولیس فورسز کی تعیناتی کو لےکر وہاں ہنگامہ مچا ہوا ہے۔متاثرین کا الزام ہے کہ دباؤ میں ان سے ایک کاغذ پر دستخط کروائے گئے اور پوری جانکاری نہیں دی گئی۔ وہیں انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ تمام لوگوں  نے بنا دباؤ کے دستخط کیے ہیں۔مکل سنگھ چوہان اور سراج علی کی رپورٹ۔