خبریں

دینک بھاسکر اور بھارت سماچار کے دفاتر پر چھاپہ، مودی سرکار تنقید کو دبانے کا کام کرتی ہے

ویڈیو:محکمہ انکم ٹیکس نے ٹیکس چوری کےالزامات میں میڈیاگروپ دینک بھاسکر کےمختلف  شہروں میں واقع دفاتر پر جمعرات  کو چھاپے مارے۔اس کے علاوہ اتر پردیش کے ایک اہم ٹی وی نیوز چینل بھارت سماچار کے یہاں بھی چھاپےماری کی۔ اس موضوع پر بھارت سماچار کی سینئر صحافی پر گیہ مشرا، یوپی کی سیاست کے جان کار شرت پردھان اور دی  وائر کے بانی مدیر ایم کے وینو سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔