خبریں زرعی قانون: ’ہم نے اس تحریک میں کچھ نہیں پایا، صرف کھویا ہے‘ یاقوت علی 23/11/2021 شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailPocketویڈیو: وزیر اعظم نریندر مودی کےتین زرعی قانون واپس لینے کےاعلان کے بعد دہلی کے ٹکری بارڈر پر موجودکسان خوش تو نظر آئے لیکن یہ جیت اور ہار کا ملا جلااحساس تھا۔ کسانوں نے کہا کہ انہوں نے اس تحریک کے دوران بہت کچھ کھویا ہے۔ ان کسانوں سے بات چیت۔ شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailPocket Related Categories: خبریں, ویڈیو Tagged as: Agriculture ordinance, Bharat Band, Central Government, Dilli Chalo, Farm Bills, Farmer's Plight, Farmers, Farmers Protest, minimum support price, Modi Govt, MSP, Narendra Modi, News, Punjab, SAD, Shiromani Akali Dal, The Wire, ایم ایس پی, پنجاب, دی وائر, کسان بل, مودی حکومت