خبریں

جیل سے باہر آئے ایس پی لیڈر اعظم خان کے بیٹے نے کہا، ظالم کی حکومت کا خاتمہ ہوگا

ویڈیو:  اتر پردیش میں ایس پی لیڈر اعظم خان کو ان کے بیٹے عبداللہ خان کے ساتھ پرانےمعاملوں میں جیل بھیج دیا گیا تھا۔ اعظم اس وقت جیل میں ہیں، جبکہ ان کے بیٹے کو ضمانت مل گئی ہے۔ عبداللہ خان نے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کو بتایا کہ کس طرح ان کے پورے خاندان کےخلاف سینکڑوں مقدمات درج  کیے گئے ہیں اور کیسے جیل میں ان کے والد کی تکالیف جاری ہیں۔