ویڈیو: اتر پردیش میں انتخاب کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی بی جے پی کو بڑا جھٹکا لگا تھا۔ او بی سی کے قدآور لیڈرسوامی پرساد موریہ نے کابینہ اور پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ موریہ نے بی جے پی سے سماج وادی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ موریہ نے دی وائر سے اپنے استعفیٰ کی وجہ اور آگے کی حکمت عملی کے بارے میں بات کی۔
Categories: الیکشن نامہ, خبریں, ویڈیو