ویڈیو: اسمبلی انتخاب کے پیش نظر دی وائر کی ٹیم زمینی صورتحال جاننے اتر پردیش کے آگرہ کے سیرولی گاؤں پہنچی تھی۔گزشتہ 100دنوں سے یہاں سڑک پر جمع پانی کو ہٹانے کےلیے اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے لوگ دھرنے پر بیٹھے ہیں۔ گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ وہ دلت ہیں اس لیے ان کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے۔
Categories: الیکشن نامہ, حقوق انسانی, خبریں, ویڈیو