خبریں

یوپی انتخاب: مین پوری کے اس گاؤں کو کینسر سے کیوں نہیں بچا پا رہی یوگی حکومت؟

ویڈیو:  دی وائرکی ٹیم اتر پردیش کے مین پوری ضلع کے للو پور گاؤں پہنچی۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق، اس گاؤں میں منہ کے کینسر کے مریضوں کی تعداد ریاست میں سب سے زیادہ ہے۔ یہاں لوگوں کا کہنا ہے کہ سماج وادی حکومت میں یہاں کینسر اسپتال بنایا گیا تھا، لیکن بی جے پی کی حکومت کےآنے بعد سےاس اسپتال کے تالے تک نہیں کھولے گئے۔