خبریں

دہلی: منریگا مزدوروں کا احتجاجی مظاہرہ جاری

ویڈیو:  بہار کی تمام خواتین منریگا مزدور اپنے مطالبات کو لے کر گزشتہ کئی دنوں سے دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کر رہی ہیں۔ ان خواتین نے منریگا مزدوری، آن لائن حاضری میں دھاندلی سمیت کئی مسائل کے بارے میں بتایا۔