خبریں ’راہل گاندھی پورے ملک کی آواز بن چکے ہیں، بی جے پی حکومت اسے دبانے کی کوشش کر رہی ہے‘ اتل ہووالے 27/03/2023 شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailRedditPocketویڈیو: ‘مودی سرنیم’ ہتک عزت کیس میں قصوروار ٹھہرائے جانے کے بعد24 مارچ کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو لوک سبھا سے نااہل قرار دے دیا گیا۔ کانگریس کارکنان اس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailRedditPocket Related Categories: خبریں, ویڈیو Tagged as: 2 years, appeal, Bail, Defamation Case, Jail, modi surname, Rahul Gandhi, sentenced, The Wire