ادبستان

Pankaj-Tripathi-Jar-Pictures-1

پنکج ترپاٹھی کا انٹرویو : ہمیں کسی نے بریک نہیں دیا، ہم ایک ایک سین…

 پنکج ترپاٹھی بہار کے چھوٹے سے گاؤں سے جب پٹنہ پہنچے تو ان کو ڈاکٹر بننا تھا،لیکن وہ ایک اسٹوڈنٹ کے طور پر سیاست میں کود پڑے۔ ایک چھوٹی سی جیل سفر کے بعد وہ رنگین دنیاکی طرف مڑے اور اب ان کا سفر گلیمر کی دنیا تک […]

Fikr_Taunsvi

کلوا دھوبی کے لیے کتاب لکھنے والا طنز نگار فکر تونسوی

ان کے طنز ومزاح میں تقسیم کا کرب اور لاہور سے ہجرت کا دکھ بھی شامل ہے۔وہ ہندی ادب میں بھی مشہور ہوئے ۔ہندی میں انکی کم و بیش آٹھ  کتابیں شائع ہوئیں۔ دنیائے ادب میں رام  نارائن بھا ٹیہ کو فکر تونسوی کے نام سے جاناجاتا ہے۔ […]

Photo Credit : Deccan Chronicle

پرکاش راج اس اندھیرے وقت میں امید کی جگمگاتی لو ہیں

ایسے میں پرکاش راج جیسے لوگوں کا سچ بولنا اور اپنے بولے ہوئے کو لےکر کھڑے رہنا ایک نظیر ہے۔ ایسی ہی نظیر کمل ہاسن نے بھی وقتاً فوقتاً پیش کی ہے۔ سماج میں اثرو رسوخ رکھنے والے لوگوں کو سچ بولنا چاہیے۔جس طرح ان کے فیشن کا اثر سماج پر ہوتا ہے، ان کی راست بیانی بھی اتنا ہی اثر رکھتی ہے۔دنکر کے لفظوں میں؛سمر شیش ہے نہیں پاپ کا بھاگی کیول ویاگھر ؛ جو تٹھستھ ہیں سمئے لکھے‌گا ان کے بھی اپرادھ

hindu-modi

یہ کون سا راج دھرم ہے؟

بیدبا فیلسوف نے اپنی چپی توڑی اور کہا ،سن اُو راجن اسلاف کے قصے اور کہانیاں اس لئے بیان کی جاتی ہیں کہ آنکھ والے عبرت حاصل کر سکیں۔ جب کلیلہ نے بیدبا فیلسوف سے پوچھا کہ گروور ‘راج دھرم’ کیا ہوتا ہے؟ تو بیدبا نے کہا ہے […]

halaal-marathi-movie

مراٹھی فلم حلال پر تنازعہ،اے وی پی نے کیا پابندی کا مطالبہ

فلم ’حلال ‘ 6اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔اس سے قبل اے وی پی نے فلم ‘گرانڈ مستی ‘ کو فحش بتاتے ہوئے  پابندی  کا مطالبہ کیا تھا۔ نئی دہلی :مراٹھی فلم ’حلال‘ میں ’اسلام کی تعلیمات‘ کوغلط اورمنفی انداز میں پیش کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئےاس  کی نمائش […]

Photo Credit : Deccan Chronicle

مودی مجھ سے بھی بڑےایکٹر،میں اپنے نیشنل ایوارڈ ان کو دینا چاہتا ہوں: پرکاش راج

 گوری لنکیش  قتل معاملے میں وزیر اعظم کی خاموشی سے ناراض نامور ادا کار پرکاش راج نے نیشنل ایوارڈ لوٹانے کی بات کہی ہے ۔ نئی دہلی: نیشنل فلم ایوارڈ یافتہ نامورفلم اداکارپرکاش راج نے گزشتہ ماہ بنگلور میں صحافی گوری لنکیش کے قتل معاملے میں وزیر اعظم نریندر […]

public-library-sarojini-nagar-delhi

پبلک لائبریریوں کو متحرک بنانے کے لئے کانفرنس 3 اکتوبر سے

ہندوستان میں عوامی لائبریریوں کی صورت حال پر سنجیدگی سے تبادلہ خیال کیا جائے اور لوگوں کی ضروریات کو ذہن میں رکھتے ہوئے ان لائبریریوں میں نئے پروگرام شرو ع کئے جائیں۔ نئی دہلی :  پبلک لائبریریوں کو متحرک بنانے کے موضوع پر 3 اکتوبر سے 5 اکتوبر […]

Gandhi_cow

یوم پیدائش پر خاص : میں گائے کو پوجتا ہوں لیکن اس کو بچانے کے لئے مسلمان کو نہیں ماروں‌گا : گاندھی

 عام خیال کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ بہت سے ہندو گوشت کھانے والے ہیں، اس لئے وہ غیر متشدد نہیں مانے جا سکتے۔  میں خود گائے کو پوجتا ہوں یعنی مان دیتا ہوں۔گائے ہندوستان کی حفاظت کرنے والی ہے، کیونکہ اس کی اولاد پر ہندوستان کی، جو […]

Tom_Alter

یوم پیدائش پر خاص: ٹام آلٹر کے فلمی سفر کی کہانی، خود ان کی زبانی

میں نے تین پروڈیوسروں کی کہانی بیان کی ہے ۔فلم کی لائن میں پروڈیوسر اس طرح بھی کامیاب ہوتے ہیں ۔اپنی زبان سے صاف مکر جانا اور پیسہ نہیں دینا بمبئی میں عام ہے۔ میری ابتدائی فلمی زندگی کی کہانی عجیب و غریب ہے۔ اداکار کے طور پر […]

ImamHussain

سروجنی نائیڈو کے امام حسین

ہماری بد نصیبی کہ ہم عظیم  روحوں سے نصیحت لینے کے بجائے ان کو ہندو، مسلمان، سکھ، عیسائی میں بانٹ لیتے ہیں۔ آج ہم جس ہندوستان میں جی رہے ہیں،وہاں ہندوؤں کے ذریعے مسلمانوں کاتہوارمنایا جانا اور مسلمانوں کے ذریعے ہندوؤں کے مہاتماؤں/بھگوانوں کی عزت کرنا بھی ایک […]

Tom Alter

مشہور اداکار ٹام الٹر کاانتقال

انہوں نے اپنی زندگی میں کچھ برسوں کے لئے کھیل صحافت بھی میں طبع آزمائی کی۔ ممبئی : مشہور اداکار، مصنف اورہدایت کار پدم شری ٹام الٹر کا لمبی بیماری کے بعد انتقال ہوگیا۔ وہ کینسر سے متاثر تھے۔ جمعہ کی شب میں ان کا انتقال ہوگیا ۔ […]

Photo Source: Bill Kenwright Films

پہلی اردو فلم آسکر کے لیے نامزد

فلم پاکستان کے دیہی علاقے میں رہنے والی ایک ماں اور اس کی دو بیٹیوں کی سچی کہانی کی ترجمانی کرتی ہے،جو اپنی زمین کےلیے 200غنڈوں سے لڑتی ہے۔ پاکستانی نژادبرطانوی ہدایت کارسرمدمسعود کی اردو فیچرفلم ’مائی پیورلینڈ‘غیرملکی زبان کے زمرے میں  آسکر کے لیے نامزد کی گئی […]

Marx-Das-Kapital

داس کیپٹل کے 150سال : کچھ بات ہے کہ ہستی مٹتی نہیں

گزرے زمانے کی چیز قرار دئے جانے کے بعد بھی نہ صرف ‘ داس کیپٹل’بلکہ مارکس بھی زندہ ہو گئے ہیں۔اس بار ان کا اوتارکسی مذہبی صحیفہ یا کسی گروکی طرح نہیں ہوا ہے،بلکہ سرمایہ داری نظام کے معاصربحران کی تشریح  کرنے کے کارآمد اوزار کے طور پر […]

AbdulMajid_Assam

مشہور آسامی فلم ڈائرکٹر عبدالماجد کا انتقال

 ان کی موت پر آسام کے وزیر اعلیٰ سربنندا سونووال نے اپنی تعزیت کا اظہار کیا ہے نئی دہلی : آسامی فلم اور تھیٹر سے وابستہ معروف ہستی عبدالماجد کا اتوار کو انتقال ہوگیا۔وہ 86سال کے تھے۔پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین بیٹے ہیں۔واضح ہو کہ بڑھتی عمر سے […]

ShamoelAhmad

بہاراردو اکادمی میں کانفرنس کے دوران شموئل احمد پرحملہ

ایک مقامی چینل سے بات کرتے ہوئے شموئل احمد نے  کہا کہ؛اعجازعلی ارشد نے اس بات کو لے کر گالی گلوچ شروع کی اور کہا کہ یہ افسانہ کیوں لکھا۔ نئی دہلی  : اردوکے معروف فکشن رائٹر شموئل احمد پربہار اردو اکادمی ،پٹنہ کے زیراہتمام منعقدہ سہ روزہ قومی […]

Photo Credit : TwoCircles.net

آج کل خواتین نے لکھنا اور پڑھناکم کردیا ہے یا انہیں موقع نہیں ملتاہے : انجمن اسلام کے صدر

انہوں نے کہاکہ اردو ذریعہ تعلیم پر بحرانی دورآیا ہواہے، اس لیے ضروری ہے کہ اردوداں طبقہ اردو کے فروغ وترقی کے لیے جامع وٹھوس منصوبہ بندی بنائی جائے۔ ممبئی: انجمن اسلام کریمی لائبریری میں معروف شاعرہ اورسماجی کارکن ڈاکٹر ممتاز پیر بھائی کے مجموعہ کلام ’انداز بیاں‘کے […]

Shanti Ranjan

شانتی رنجن بھٹا چاریہ : لالٹین کی روشنی میں کتاب لکھنے والا ادیب اور دانشور

“وہ سوچ رہا تھا ادیب کے گھر میں بھی مٹی کے چولہے ہیں ۔اگر اس کے گھر چولہے میں آگ نہ جلے تو پیٹ کی آگ کیسے بجھے گی اور جب پیٹ میں آگ دہک رہی ہو تو ادیب کہانی کیوں کر لکھے گا۔اگر ادب کو زندہ رکھنا […]

lovejihad

محبت ،شادی اور مذہب : دوقومیں

”جاﺅ….چلے جاﺅ….ہمارا ہندو مذہب بہت برا ہے….تم مسلمان بہت اچھے ہو۔”شاردا کے لہجے میں نفرت تھی۔ وہ دوسرے کمرے میں چلی گئی اور دروازہ بند کردیا۔ مختار اپنا اسلام سینے میں دبائے وہاں سے چلا گیا۔ مختار نے شاردا کو پہلی مرتبہ جھرنوں میں سے دیکھا۔ وہ اوپر […]

Newton-Movie-Facebook

آسکرمیں ’نیوٹن ‘کریگی ہندوستان کی نمائندگی

نئی دہلی : اداکار راجکمار راؤ اور نوجوان ڈائریکٹر امت ماسورکرکی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’نیوٹن ‘ آسکر میں جائیگی۔ فلم کو ہندوستان کی طرف سے غیرملکی زبان کے زمرے میں نامزد کیاگیا ہے ۔فلم فیڈریشن آف انڈیا کی سلیکشن کمیٹی نے جمعہ کو اس کا اعلان […]

RaeesAmrohavi

خون دل میں انگلیاں ڈبولینے والے صحافی اور شاعر رئیس امروہوی

رئیس امروہوی بیسویں صدی کے سب سے بڑے قطعہ نگار شاعر تھے۔ نئی دہلی :آج ہی کے دن 1988کی شام جب رئیس امروہوی کراچی میں اپنے دولت کدےپرمطالعےمیں مصروف تھےتو انہیں ایک نامعلوم شخص نے گولی مار دی تھی۔قلم کے اس مجاہد نے کبھی کہا تھا : قلم […]

Shabana-Azmi-with-Kaifi-and-Shaukat-Azm

سالگرہ پر خاص : شبانہ 11سال کی عمر تک منی کے نام سے پکاری جاتی تھیں

دراصل ایک دن  سردار جعفری نےشبانہ کے والدین کو ڈانٹتے ہوئے کہا کہ کوئی ڈھنگ کا نام رکھو۔جعفری صاحب نے ہی کئی نام تجویز کیے۔ان ناموں میں شبانہ کا انتخاب کیا گیا ۔  نئی دہلی: آج جس معروف اداکارہ کو ہم شبانہ اعظمی کے نام سے جانتے ہیں […]

مولوی محمد باقر

مولوی باقر کی یادگارکے سلسلے میں حکومت کی طرف سے پیش قدمی کیوں نہیں؟

افسوس کی بات ہے کہ ابھی تک مولوی محمد باقرکی  یادگار کو قائم کرنے کے سلسلے میں حکومت کی طرف سے کوئی پیش قدمی نہیں ہوئی ہے ۔حالاں کہ علمی و ادبی حلقے سے مسلسل اس کا مطالبہ کیا جاتا رہا ہے۔ نئی دہلی :مولوی محمد باقر  ہندوستانی […]

IqbalLib_Bhopal

بھوپال : صرف ڈیڑھ گھنٹے کی تیز بارش میں تاریخی اقبال لائبریری تباہ

 ڈرامہ نگار رفیع شبیر کا کہنا ہے کہ ہزاروں کتابیں تباہ ہو گیئں۔ ‘کتابوں کے علاوہ مشہور زمانہ رسالہ کھلونا ، شمع سے لے کر آجکل جیسے رسالوں کی فایئلیں، سب بھیگ کر خراب ہو گیئیں، یہ ایک ناقابل تلافی نقصان ہے ۔ بھوپال : صرف ڈیڑھ گھنٹے کی […]

VM1

آخر وندے ماترم کہنے میں کیا حرج ہے؟

یہ ہیں آنند مٹھ کے اقتباسات ‘ اب آپ خود ہی اندازہ لگا لیجیے کہ بندے ماترم میں ہندوستان کتنا ہے ؟خیراس کتاب کو ہندو مذہب کے لحاظ سے صحیح مان بھی لیا جائے تو ہندوؤں کی مذہبی عقیدت میں دوسرے مذہب کے لوگ کیوں شریک ہوں‘اور کیا اس ستیہ سناتن دھرم میں دلتوں کے لیے کوئی جگہ ہے؟

Sulochana-Indian-cinemas-first-female-superstar-

شَیلام بالی وُڈ: ہندی سنیما میں یہودیوں کا کردار

ہندوستانی سنیما میں یہودیوں کی شراکت داری پر  دستاویزی فلم  بنانے والےہدایت کار  ڈَینی بین موشے سے بات چیت۔ آسٹریلیائی دستاویزی  فلم  ہدایت کار ڈینی بین موشے گزشتہ ۱۱ (گیارہ)سالوں سے ایک فلم بنا رہے ہیں۔ شَیلام بالی وُڈ: دَ انٹولڈ اسٹوری آف اِنڈین سنیما نامی یہ دستاویزی  فلم  ہمیں […]