خبریں

الشرق الاوسط : ملیشا میں  فلسطینی انجینئر  کے قتل کا الزام حماس نے اسرائیل پر لگایا

عرب نامہ : ترکی میں قبل ازوقت انتخابات اورسیریامیں جنگ کے خاتمہ کے لیےسلامتی کونسل کی پیش قدمی

بازار میں اگرچہ کھانے پینے کی چیزیں دستیاب ہیں لیکن زیادہ تر یمنی باشندے انہیں خرید نہیں سکتے ہیں ، اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت 22 ملین یمنیوں کو انسانی مدد کی ضرورت ہے۔ غذائی قلت کی وجہ سے ہیضہ اور دیگر متعدی امراض نے آبادی کے ایک بڑے حصہ کواپنی چپیٹ میں لے لیاہے ۔

فوٹو:پی ٹی آئی

کھیل کی دنیا:دولت مشترکہ کھیلوں میں نہیں ہوگی نشانے بازی،آئی پی ایل میں کوہلی اورکرس گیل کا جلوہ

کھیل کی دنیا:2022 میں دولت مشترکہ کھیلوں میں نہیں ہوگی نشانے بازی ۔نیلامی میں نظر انداز کئے گئے کرس گیل نے کی شاندار بلےبازی ،11چھکوں کی مدد سے صرف 63گیندوں پر104رن بنائے۔وراٹ بنے آئی پی ایل میں سب سے زیادہ رن بنانے والے کھلاڑی۔ اگر کسی ملک کو […]

(علامتی فوٹو : پی ٹی آئی)

نیشنل ازم کا نیا تصور آزادی کی لڑائی کے وقت کے  تصور سے میل نہیں کھاتا : پروفیسر مردولا مکھرجی

مؤرخ پروفیسر مردولا مکھرجی نے کہا کہ وہ نیشنلزم سب کو شامل کرنے والی اور کثیر جہتی تھی، جس میں ہر علاقہ، مذہب، فرقہ، ہر زبان کے بولنے والے اور تمام قبائلی گروہ کے لوگ شامل تھے۔

فوٹو : دی کارواں/ پی ٹی آئی

جج لویا پر آئے فیصلے سے اور سوال کھڑے ہوں گے : کانگریس

جج لویا کی موت کی ایس آئی ٹی جانچ کی مانگ والی عرضیوں کے سپریم کورٹ سے خارج کیے جانے کے بعد سیاسی بیان بازی شروع ہوگئی ہے۔ نئی دہلی : جج لویا معاملےمیں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سیاسی بیان بازی شروع ہوگئی ہے۔ایک طرف جہاں بھارتیہ جنتا پارٹی […]

فوٹو:این آئی اے

مکہ مسجد بلاسٹ: جج کا استعفیٰ نامنظور،بدعنوانی کا الزام،این آئی اے وکیل کا اے بی وی پی سے رشتہ

حیدر آباد کی مکہ مسجد بلاسٹ معاملے میں 16 اپریل کو این آئی اے کورٹ نے سوامی اسیمانند سمیت تمام پانچ ملزمین کو بری کیا تھا۔ 2007 میں ہوئے ان دھماکوں میں 9 لوگ مارے گئے تھے، جبکہ قریب 58 لوگ زخمی ہوئے تھے۔