جموں سے دہلی آ رہی دورنتو ایکسپریس میں بدمعاشوں نے مسافروں کو لوٹا
7 سے 10 بدمعاش جموں-دہلی دورنتو ایکسپریس کے اے سی کوچ بی3 اور بی 7 میں گھسے تھے۔ ان کے ہاتھوں میں دھار دار چاقو تھے۔ انھوں نے ڈبوں میں گھستے ہی کئی مسافروں کے گلے پر چاقو رکھ دیا۔
7 سے 10 بدمعاش جموں-دہلی دورنتو ایکسپریس کے اے سی کوچ بی3 اور بی 7 میں گھسے تھے۔ ان کے ہاتھوں میں دھار دار چاقو تھے۔ انھوں نے ڈبوں میں گھستے ہی کئی مسافروں کے گلے پر چاقو رکھ دیا۔
وزیر ریل کے ٹوئٹر ہینڈل پر جاکر دیکھیے ۔وہ انہی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہیں جس میں مسافر تعریف کرتے ہیں۔ مگر سیکڑوں کی تعداد میں طالب علم امتحان کے سینٹر کو لےکر شکایت کر رہے ہیں،ان پر کوئی رد عمل نہیں ہے۔