معروف مؤرخ رومیلا تھاپر نے کہا کہ بحث کی آزادی نہ دینا اور صرف سرکاری نظریات کو اہمیت دینا، اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ جو اقتدار میں ہیں کہیں نہ کہیں خود کو غیر محفوظ محسوسکر رہے ہیں۔ نئی دہلی:معروف مؤرخ رومیلا تھاپر نےالزام لگایا ہے […]
اترپردیش کے بلیا ضلع میں پیدا ہوئے ۔ پیٹ میں انفیکشن کی وجہ سے کیدارناتھ سنگھ کو نئی دہلی واقع ایمس میں بھرتی کرایا گیا تھا۔
سنگھ سے متعلق ہفتہ وار میگزین پانچ جنیہ اور آرگنائزر کے 70 سال پورے ہونے کے موقع پر منعقد ایک تقریب میں سنگھ کے سینئر لیڈر منموہن ویدھ نے کہا یہ میگزین آر ایس ایس کے ترجمان نہیں راشٹر وادی پبلی کیشنز ہیں۔
کتاب کے مصنف کے بقول اصل دستاویزات کا معائنہ کرنے کے بعد ان کو ادراک ہوا کہ گاندھی اور دیگر کانگرسی لیڈروں نے صیہونیت کے ساتھ اپنی قربت صرف اس لیے چھپائی تھی کیونکہ وہ ایک طرف ہندوستان کی مسلم آبادی سے خائف تھے، دوسری طرف عربوں کو […]
ہائی کورٹ کے باہر نجیب کی والدہ فاطمہ نفیس اورطلبا سمیت دوسرے مظاہرین کو پولیس نے حراست میں لیا۔ سوشل میڈیا پر پولیس کی بربریت والی تصویریں اور ویڈیو وائرل نئی دہلی : آج دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے گمشدہ طالب […]
جے این یو کے وائس چانسلر ایم جگدیش کمارپر روایت شکنی اور اصولوں کی خلاف ورزی کے معاملے میں فیکلٹی کے اعتراض پر کوئی توجہ نہیں دینے کا الزام لگایا جارہا ہے۔ نئی دہلی : جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سات سابق پروفیسروں نے وائس چانسلر ایم جگدیش […]