کھینچ تان اور دباؤ کا الزام لگاتے ہوئے رجت شرما نے ڈی ڈی سی اے کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دیا
سینئر صحافی رجت شرما نے کہا کہ ڈی ڈی سی اے میں لگن ، ایمانداری اور شفافیت کے اصولوں کے ساتھ چلنا ممکن نہیں ہے، جن سے میں کسی بھی قیمت پر سمجھوتہ نہیں کروں گا۔