فرقہ وارانہ ہم آہنگی

بیساکھی کا تہوار اور جزیرہ امن مالیر کوٹلہ

بتایا جاتا ہے کہ 1947میں تقسیم کے وقت جب پنجاب اور اس کے 24راجواڑوں میں کشت و خون کا بازار گرم تھا تو دہلی سے 300 کیلومیٹر دور مسلم اکثریتی مالیر کوٹلہ ایک جزیرہ امن کی طرح قائم رہا۔ یہاں کسی کا خون بہا نہ کسی کو ہجرت کرنے کی ضرورت پیش آئی۔ پورے مغربی پنجاب میں یہ واحد علاقہ ہے، جہاں مسلمانوں کی تعداد 65فیصدہے۔

بی جے پی کی سیاست گاندھی کے ساتھ دھوکہ اور جناح کی سوچ کی جیت ہے: ششی تھرور

ویڈیو: کانگریسی رہنما ششی تھرورکی کتاب ’دی ہندو وے‘حال ہی میں شائع ہوئی ہے۔ ششی تھرور سے اس کتاب کے بارے میں، بی جے پی کی ہندوتوا کی سیاست اور کانگریس پارٹی کے سیاسی مستقبل پر دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی نے تفصیل سے بات کی۔

یکم اکتوبر کو بھسان کو التوا میں رکھنے کا انتظامیہ کا فیصلہ ایک نان اشو تھا

ممتا کو یہ سمجھنا چاہئے کہ ان کے اس طرح کے فیصلوں سے مسلمانوں کو تو کوئی فائدہ نہیں ہوتا ہے ۔ الٹے بی جے پی کو جھوٹا پروپیگنڈہ کرکے بنگال کے سیکولر مزاج لوگوں کے دل و دماغ میں فرقہ پرستی کے زہر کا بیج بونے کا […]