لاہور

(السٹریشن: پری پلب چکرورتی/دی وائر)

’نیو انڈیا‘ میں سچر کمیٹی کی رپورٹ کا کوئی وارث ہی نہیں بچا ہے

سچر کمیٹی کی رپورٹ آنے کے پندرہ سال بعد کے ‘نیو انڈیا’ میں اقلیتی برادریوں بالخصوص مسلمانوں کے مسائل یا حقوق کے بارے میں بات کرنے کو اکثریت کے مفادات پر ‘حملہ’ سمجھا جاتا ہے۔ خود مسلمانوں کے لیے اب سب سے بڑا مسئلہ ان کی جان و مال کی حفاظت کا بن چکا ہے۔

ایل یوایم ایس مںا ہونے والے کانفرنس کا پوسٹر،بہ شکریہ : ٹوئٹر/@AU_Qasmi

پاکستان میں بنگلہ دیش کی آزادی کے ذکر پر بندش

حال ہی میں پاکستان کی لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز میں بنگلہ دیش کے پاکستان سے الگ ہونے کی پچاسویں سالگرہ پر ہونے والی ایک پانچ روزہ کانفرنس کو منسوخ کر دیا گیا۔ اس بارے میں پاکستان کے صحافی وسعت اللہ خان کا نظریہ۔